حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)آج ریاست میں صدر راج کے نداذ کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دیا۔چنانچہ صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد ریاست میں صدر راج کو نافد کیا
جائیگا۔پچھلے ہفتہ سابق وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے استعفی کے بعد ریاست میں شدید سیاسی غیر یقینی صورت حال پائی گئی جسکے بعد مرکزی کابینہ نے ریاست میں حکومت کے تشکیل کے لئے کافی غور و خوض کی تاہم اسکو زیادہ ترجیح نہیں دی گئی۔